روٹ[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - راستہ، راہ، سڑک۔ "ہم پھر اُسی رُوٹ پر رواں تھے۔" ( ١٩٨٣ء، سفرِ مینا، ١٣٢ )
اشتقاق
انگریزی زبان میں اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ اپنے اصل معنی میں مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٨٣ء میں "سفر مینا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - راستہ، راہ، سڑک۔ "ہم پھر اُسی رُوٹ پر رواں تھے۔" ( ١٩٨٣ء، سفرِ مینا، ١٣٢ )
اصل لفظ: Route
جنس: مذکر